ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

خواتین ہاکی چمپئن شپ کے لئے 18 رکنی ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

خواتین ہاکی چمپئن شپ کے لئے 18 رکنی ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) اسلام ہاکی ایسوسی ایشن نے 30 ویں قومی خواتین ہاکی چمپئن شپ کے لئے 18 رکنی اسلام آباد ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، کھلاڑیوں میں شاندانہ، مہوش، مدیحہ، ممونہ، حیا، چمن، اسماء ، کومل،خانسا، بینش، امبر، طیبہ، فاطمہ، ریحانہ مینزہ، آمنہ،ام حبیبہ اور آمنہ کلثوم شامل… Continue 23reading خواتین ہاکی چمپئن شپ کے لئے 18 رکنی ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد خواتین کراٹے ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز کل ہو نگے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد خواتین کراٹے ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز کل ہو نگے

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد خواتین کراٹے ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز (کل) جمعرات کو ایگل مارشل آرٹس سینٹرگلریز راولپنڈی میں شام 4 بجے ھونگے، اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اویس رشیدمغل نے بتایا کہ خواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے… Continue 23reading اسلام آباد خواتین کراٹے ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز کل ہو نگے

جیتی ہوئی بازی پلٹ گئی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونیوالے پہلے ٹیسٹ میچ کا حیران کن نتیجہ،شائقین رو پڑے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

جیتی ہوئی بازی پلٹ گئی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونیوالے پہلے ٹیسٹ میچ کا حیران کن نتیجہ،شائقین رو پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو  شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کیویز نے جیت کے لیے قومی ٹیم کو 176 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔یکطرفہ مقابلہ سنسنی خیز… Continue 23reading جیتی ہوئی بازی پلٹ گئی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونیوالے پہلے ٹیسٹ میچ کا حیران کن نتیجہ،شائقین رو پڑے

لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں اسد شفیق کے 4000ہزار رنز مکمل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں اسد شفیق کے 4000ہزار رنز مکمل

لاہور(این این آئی) ٹیسٹ کرکٹ میں اسد شفیق نے 4000 ہزار رنز مکمل کرلئے ،مڈل آرڈر بیٹسمین نے یہ سنگ میل 64 ویں میچ میں عبور کیا۔ اسدشفیق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 24 پر پہنچے تو طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں ان کے 4 ہزار رنز مکمل ہوگئے۔ مصباح… Continue 23reading لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں اسد شفیق کے 4000ہزار رنز مکمل

دہشتگردی نہیں بلکہ پاکستان کے دو سنگین مسائل کون سے ہیں؟ شاہد آفریدی نے ترقی کرنے کا آسان راستہ بتا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

دہشتگردی نہیں بلکہ پاکستان کے دو سنگین مسائل کون سے ہیں؟ شاہد آفریدی نے ترقی کرنے کا آسان راستہ بتا دیا

لندن( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرپشن اور تعلیم کی کمی کو پاکستان کے دو سنگین مسائل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اللہ کرے عمران خان کرپشن کے خاتمے میں کامیابی… Continue 23reading دہشتگردی نہیں بلکہ پاکستان کے دو سنگین مسائل کون سے ہیں؟ شاہد آفریدی نے ترقی کرنے کا آسان راستہ بتا دیا

مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لے لیا،پی ایس ایل بطورکھلاڑی شرکت کا فیصلہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لے لیا،پی ایس ایل بطورکھلاڑی شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لیتے ہوئے ارادہ تبدیل کردیا۔مصباح الحق نے پی ایس ایل سیزن فور میں بطور کھلاڑی کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔مصباح الحق نے تین ہفتے قبل سیزن فور میں بطور کھلاڑی نہ کھیلنے اور اسلام آباد یونائیٹڈ سے بطور مینٹور منسلک… Continue 23reading مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لے لیا،پی ایس ایل بطورکھلاڑی شرکت کا فیصلہ

پشاورزلمی چین،آسٹریا کے بعد ترکی میں بھی کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

پشاورزلمی چین،آسٹریا کے بعد ترکی میں بھی کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی چین،آسٹریا کے بعد ترکی میں بھی کرکٹ کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔زلمی فاونڈیشن اور ترکی اسپورٹس ڈیولپنگ فیڈریشن کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے،معاہدے کے تحت ترکی کے2 کرکٹرز پی ایس ایلفور میں پشاور زلمی کے سکواڈ کے ساتھ رہیں گے،پشاور… Continue 23reading پشاورزلمی چین،آسٹریا کے بعد ترکی میں بھی کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی

بہترین بولنگ کا سہرا کوچ اظہر محمود کو جاتا ہے، حسن علی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

بہترین بولنگ کا سہرا کوچ اظہر محمود کو جاتا ہے، حسن علی

ابوظہبی(آئی این پی)قومی ٹیم کے میڈیم پیسر حسن علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں بہترین بولنگ کا کریڈٹ بولنگ کوچ اظہر محمود کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ2016میں اظہر محمود پہلی بار بولنگ کوچ بنے اور میں بھی انگلینڈ کے دورے میں پہلی بار پاکستانی ٹیم میں آیا تھا۔ میرے کیرئیر میں… Continue 23reading بہترین بولنگ کا سہرا کوچ اظہر محمود کو جاتا ہے، حسن علی

ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کھیلنے کا کوئی پریشر نہیں ہوگا، قومی ہاکی کپتان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کھیلنے کا کوئی پریشر نہیں ہوگا، قومی ہاکی کپتان

لاہور(آئی این پی)پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر نے بھی ورلڈ کپ میں غیر معمولی کھیل پیش کرنے کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لئے تیاریاں بھر پور انداز میں جاری ہیں، میگا ایونٹ کے دوران یکجان ہو کر کھیلیں گے اور اچھی کارکردگی دکھا کر وطن واپس لوٹیں گے۔میڈیاسے… Continue 23reading ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کھیلنے کا کوئی پریشر نہیں ہوگا، قومی ہاکی کپتان

Page 718 of 2261
1 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 2,261