انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن کب سے شروع ہو گا؟ جانئے
ممبئی(این این آئی)انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا اورٹور نا منٹ کے تمام میچز بھارت میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں برس لیگ کی تاریخیں ملک میں عام انتخابات سے متصادم ہیں۔ اسلئے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے… Continue 23reading انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن کب سے شروع ہو گا؟ جانئے







































