اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ ورلڈ کپ2019ء : کپل دیو نے پاک بھارت میچ کی حمایت کردی

datetime 26  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر کپل دیو نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کا پاک بھارت تعلقات سے متعلق نہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل دیو نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی حمایت کردی۔کپل دیو نے کہاکہ ورلڈ کپ ایک انٹر نیشنل ایونٹ ہے، یہ صرف دو ملکوں سے متعلق نہیں، جس کا بائیکاٹ نہیں

ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستانی وزیراعظم یا کسی اور وجہ سے انٹرنیشنل ایونٹ کے بائیکاٹ کی بات نہیں کرنی چاہیے۔کپل دیو نے کہاکہ ایک کرکٹر کو سیاسی بیان بازی میں نہیں پڑنا چاہیے، پاکستان کا معاملہ حساس مسئلہ ہے۔انہوں نے کہاکہ معاملے میں کسی پر دباؤ ڈالنے سے بہتر ہے معاملہ حکومت پر چھوڑ دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…