ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 دسمبر سے ہوگا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 دسمبر سے ہوگا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 دسمبر سے ہوگا۔ بھارتی ٹیم چار ٹیسٹ میچز کے علاوہ تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز بھی کھیلے گی۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا… Continue 23reading آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 دسمبر سے ہوگا

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے 30 نومبر کے بجائے 7 دسمبر کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کچھ پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینلز بھی پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع

14ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

14ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

(این این آئی)14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں (آج) ہفتہ دومیچز کھیلے جائینگے ٗ پہلا میچ ہالینڈ اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ 19 روز تک جاری رہنے کے بعد 16 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ میگا ایونٹ میں دنیا… Continue 23reading 14ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

فاسٹ باؤلر محمد عباس نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے،محمد حفیظ اور بلال آصف کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

فاسٹ باؤلر محمد عباس نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے،محمد حفیظ اور بلال آصف کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ کرلیاگیا

دبئی(این این آئی) فاسٹ بولر محمد عباس کندھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔دبئی ٹیسٹ میں محمد عباس فیلڈنگ کے دوران دائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے اور انہیں جنوبی افریقا کے دورے سے قبل… Continue 23reading فاسٹ باؤلر محمد عباس نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے،محمد حفیظ اور بلال آصف کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ کرلیاگیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم خریدنے کیلئے بولی میں حصہ لینے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے اپنی ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم خریدنے کیلئے بولی میں حصہ لینے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے اپنی ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی چھٹی فرنچائز کو نیلامی میں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، علی ترین نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ دسمبر میں فرنچائز کی نیلامی کرے گا جس میں وہ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کی ٹیم خریدنے کیلئے بولی میں حصہ لینے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے اپنی ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا

وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری،یاسر شاہ82سالہ پرانا ریکارڈ توڑنے کے قریب

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری،یاسر شاہ82سالہ پرانا ریکارڈ توڑنے کے قریب

ابوظہبی (آئی این پی)82سال پرانا اہم ترین ٹیسٹ ریکارڈ بھی یاسر شاہ کی جھولی میں گرنے کو تیارہے۔نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں 14وکٹیں لے کر پاکستان کی اننگز سے کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے یاسر شاہ سابق آسٹریلوی عظیم کرکٹر کلیری گریمٹ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے۔ مگر اسپنرکے پاس ان… Continue 23reading وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری،یاسر شاہ82سالہ پرانا ریکارڈ توڑنے کے قریب

نیوزی لینڈ کیساتھ تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ کیساتھ تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا

ابو ظہبی(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عباس کندھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ فاسٹ بالر کا دورہ جنو بی افریقہ کے لیے قومی ٹیم کا حصہ بننا بھی انتہائی دشوار نظر آرہا ہے ۔ محمد عبا س نیوزی لینڈ کے خلاف… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیساتھ تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا

فیس دو ورنہ بینک گارنٹی کیش کرالیں گے، پی سی بی کی فرنچائزز کو دھمکی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیس دو ورنہ بینک گارنٹی کیش کرالیں گے، پی سی بی کی فرنچائزز کو دھمکی

کراچی (آئی این پی) پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں دوریاں بڑھنے لگیں، بورڈ نے تمام فرنچائزز کو دھمکی دی کہ اگر پیرکو دوپہر2بجے تک فیس کی ادائیگی نہ ہوئی تو بینک گارنٹی کیش کرا لی جائے گی۔پی سی بی نے14 نومبر کو انوائس جاری کرتے ہوئے فیس کی فوری ادائیگی کا… Continue 23reading فیس دو ورنہ بینک گارنٹی کیش کرالیں گے، پی سی بی کی فرنچائزز کو دھمکی

سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

ابوظہبی (آئی این پی)کپتان سرفرازاحمد نے دبئی ٹیسٹ میں وکٹوں عقب میں پانچ شکار کیے اور بطور وکٹ کیپر148شکار کر کے معین خان سے آگے نکل گئے۔ پاکستان کا قومی ریکارڈ وسیم باری کے نام ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اوروکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے دبئی ٹیسٹ میں مجموعی طور پر وکٹوں کے عقب… Continue 23reading سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

Page 711 of 2261
1 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 2,261