دورہ جنوبی افریقا کیلئے ان فٹ جنید خان بی پی ایل میں شریک ہوں گے
لاہور(آئی این پی)دورہ جنوبی افریقا کے لئے ان فٹ قرار دیئے جانے والے جنید خان بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہوں گے۔گزشتہ روز پروٹیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے والے پیسر جنید خان کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مزید محنت کا مشورہ دیا تھا،ان کا کہنا تھا… Continue 23reading دورہ جنوبی افریقا کیلئے ان فٹ جنید خان بی پی ایل میں شریک ہوں گے