ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ11 دسمبر کو ڈھاکہ میں ہی کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14 دسمبر کو سلہٹ میں کھیلا جائیگا۔ ون… Continue 23reading بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا

ابوظہبی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ، شاہین آفریدی اور یاسر شاہ چھا گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

ابوظہبی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ، شاہین آفریدی اور یاسر شاہ چھا گئے

ابوظہبی(آئی این پی)ابو ظہبی کے فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستان نے اظہر علی اور اسد شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت گرفت مضبوط کر لی۔پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز 274رنز کے جواب میں 348رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور کیویز پر 74رنز کی برتری حاصل کر لی۔پاکستان کی جانب سے اظہر علی134،اسد… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ، شاہین آفریدی اور یاسر شاہ چھا گئے

ابوظہبی ٹیسٹ میں اظہر علی نے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

ابوظہبی ٹیسٹ میں اظہر علی نے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا

ابوظہبی (آئی این پی)پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 15 ویں سنچری ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر پانچویں پاکستانی… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ میں اظہر علی نے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا

احسان مانی کی تقرری کے باوجود پی سی بی کی گورنس میں سنجیدہ نوعیت کی خامیاں

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

احسان مانی کی تقرری کے باوجود پی سی بی کی گورنس میں سنجیدہ نوعیت کی خامیاں

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)میں چیئرمین احسان مانی کی تقرری کے باوجود گورنس میں سنجیدہ نوعیت کی خامیاں سامنے آرہی ہیں۔حیران کن طور پر نئے چیئرمین کو گذشتہ ماہ اپنے ایک سینئر ڈائریکٹر امپائر اور میچ ریفری منیجر کے خلاف شکایات موصول ہوئیں جس میں دونوں پر ڈومیسٹک کرکٹ میں من پسند لوگوں،… Continue 23reading احسان مانی کی تقرری کے باوجود پی سی بی کی گورنس میں سنجیدہ نوعیت کی خامیاں

اظہر علی زیادہ ٹیسٹ رنز میں مصباح الحق کو پیچھے چھوڑ گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

اظہر علی زیادہ ٹیسٹ رنز میں مصباح الحق کو پیچھے چھوڑ گئے

ابوظہبی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی زیادہ ٹیسٹ رنز میں مصباح الحق کو پیچھے چھوڑ گئے۔اظہر علی نے پاکستانی ٹاپ اسکوررز کی فہرست میں چھٹے نمبر پر جگہ بنالی، سینئر بیٹسمین نے یہ سنگ میل ابوظہبی ٹیسٹ میں سنچری سکور کر کے عبور کیا، انہوں نے 70ویں میچ کی پہلی… Continue 23reading اظہر علی زیادہ ٹیسٹ رنز میں مصباح الحق کو پیچھے چھوڑ گئے

2019 ورلڈ کپ تک کھیلنا ہدف ہے،بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

2019 ورلڈ کپ تک کھیلنا ہدف ہے،بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ

ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیشی ون ڈے ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر مشرفی مرتضیٰ نے کہا ہے کہ 2019 ورلڈ کپ تک ملک کی نمائندگی ہدف ہے ۔ مشرفی کرکٹ کے بعد اب سیاسی اننگز شروع کرنے کیلئے تیار ہیں اور وہ رواں ماہ شیڈول عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading 2019 ورلڈ کپ تک کھیلنا ہدف ہے،بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ

افغان صدر کا ویمنز فٹبالرز کے ساتھ ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

افغان صدر کا ویمنز فٹبالرز کے ساتھ ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم

کابل(آئی این پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملکی ویمنز فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں کے ساتھ ہراسانی کے الزامات کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اخبار نے اپنی رپوٹ میں دعوی کیا تھا کہ افغان ویمنز فٹبالرز کو ہراساں کیے جانے کے ساتھ ساتھ بدسلوکی کے واقعات… Continue 23reading افغان صدر کا ویمنز فٹبالرز کے ساتھ ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم

لاہور لاہور اے۔۔۔پاکستان زندہ باد ،غیر ملکی ریسلرز بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

لاہور لاہور اے۔۔۔پاکستان زندہ باد ،غیر ملکی ریسلرز بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے

لاہور(آئی این پی)غیر ملکی ریسلرز ٹائنی آئرن، فرانسیسی خاتون ریسلر میلا سمیڈ کا شاہی قلعہ کا دورہ، رنگیلے رکشوں پر بیٹھا کر شیش محل کی سیر کروائی گئی۔ ٹائنی آئرن کے پاکستان زندہ باد، لاہور لاہور اے کے نعرے۔رنگ آف پاکستان مقابلوں کے لیے لاہور پہنچنے والے غیرملکی ریسلرز کا تاریخی شاہی قلعے کا دورہ۔… Continue 23reading لاہور لاہور اے۔۔۔پاکستان زندہ باد ،غیر ملکی ریسلرز بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے

شری شانتھ نے بگ باس میں اپنا سر دیوار پردے مارا، اسپتال جانا پڑ گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

شری شانتھ نے بگ باس میں اپنا سر دیوار پردے مارا، اسپتال جانا پڑ گیا

ممبئی(آئی این پی)سابق بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ نے بگ باس میں اپنا سر دیوار پردے مارا جس کے باعث انہیں اسپتال جانا پڑ گیا۔میچ فکسنگ میں تاحیات پابندی کے شکارسابق بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ کو ٹی وی شو بگ باس میں اپنا سر دیوار پر مارنے کی وجہ سے فورا اسپتال لے جایا… Continue 23reading شری شانتھ نے بگ باس میں اپنا سر دیوار پردے مارا، اسپتال جانا پڑ گیا

Page 707 of 2261
1 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 2,261