ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ایمرجنگ ایشیا کپ ٗپاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

ایمرجنگ ایشیا کپ ٗپاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی(این این آئی)پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ میں کھیلے گئے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے متحدہ عرب امارات کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ مہمان ٹیم… Continue 23reading ایمرجنگ ایشیا کپ ٗپاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

ابوظہبی(این این آئی) نیوزی لینڈ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو 123 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ٗ میچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کی تو قومی ٹیم کو جیت کیلئے 280 رنز کا ہدف ملا… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

جنوبی افریقہ کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،بڑی تبدیلیاں

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

جنوبی افریقہ کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،بڑی تبدیلیاں

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف رواں ماہ شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں فاسٹ بالر محمد عامر کا نام بھی شامل ہے۔تین ٹیسٹ میچز کیلئے منتخب کردہ کھلاڑیوں میں فخرزمان، اظہر علی، شان مسعود، امام الحق،… Continue 23reading جنوبی افریقہ کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،بڑی تبدیلیاں

نیوزی لینڈ کیخلاف مایوس کن کارکردگی کے باعث پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی 

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ کیخلاف مایوس کن کارکردگی کے باعث پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی 

لاہور( این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف مایوس کن کارکردگی کے باعث پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق قومی ٹیم اب چھٹے سے ساتویں درجے پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا آغاز 95 پوائنٹس کے ساتھ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف مایوس کن کارکردگی کے باعث پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی 

پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ  میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا۔ پشاور زلمی آزاد کشمیر کے کوارڈینیٹر نیئر شہزاد عباسی نے وزیر اعظم عمران خان اور (پی سی بی)کے چیئر مین احسان مانی کو خط لکھ کر پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا

محمد حفیظ ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ یادگار نہ بناسکے،2اننگز میں صرف8رنز بنائے

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

محمد حفیظ ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ یادگار نہ بناسکے،2اننگز میں صرف8رنز بنائے

ابوظہبی (آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے پروفیسر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا مگر وہ اپنے آخری ٹیسٹ کو یادگار نہ بنا سکے اورنیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں صفر جبکہ دوسری اننگز میں بھی 8رنز تک ہی محدود رہے، تیسرے ٹیسٹ کے آخری روز کھیل کا آغاز… Continue 23reading محمد حفیظ ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ یادگار نہ بناسکے،2اننگز میں صرف8رنز بنائے

کارکردی صفر : ڈانس میں سب سے آگے ،بھارت میں قومی ہاکی ٹیم کی ڈانس پرفارمنس

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

کارکردی صفر : ڈانس میں سب سے آگے ،بھارت میں قومی ہاکی ٹیم کی ڈانس پرفارمنس

بھونیشور(آئی این پی)بھارت میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بالی ووڈ گانے پر زبردست پرفارمنس دے کر تماشائیوں کو خوب محظوظ کیا اور دل جیت لئے۔پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لیے بھارتی ریاست اوڑیشہ کے دارالحکومت بھونیشور میں ہے۔قومی ٹیم نے بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں فین ولیج… Continue 23reading کارکردی صفر : ڈانس میں سب سے آگے ،بھارت میں قومی ہاکی ٹیم کی ڈانس پرفارمنس

یاسر شاہ کا ایک اور ریکارڈ، وقار یونس کا28سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

یاسر شاہ کا ایک اور ریکارڈ، وقار یونس کا28سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا

ابو ظہبی(آئی این پی)قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے لیجنڈری فاسٹ بالر وقار یونس کا28سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔32سالہ یاسر شاہ نے کیویز کیخلاف متحدہ عرب امارت میں کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض19.03کی اوسط سے29کھلاڑیوں کو پوویلین بھیجا جس کے ساتھ ہی انہوں نے 3ٹیسٹ… Continue 23reading یاسر شاہ کا ایک اور ریکارڈ، وقار یونس کا28سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا

وسیم خان پی سی بی کے ایم ڈی اور سمیع الحسن برنی ڈائریکٹر میڈیا تعینات

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

وسیم خان پی سی بی کے ایم ڈی اور سمیع الحسن برنی ڈائریکٹر میڈیا تعینات

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے وسیم خان کو بورڈ کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کردیا۔47سالہ وسیم خان لیسٹر شائر کانٹی کرکٹ کلب کے چیف آپریٹنگ آفیسر رہ چکے ہیں اور وہ فروری 2019کے آغاز میں ایم ڈی پی سی بی کا چارج سنبھال لیں گے۔وسیم خان برطانیہ میں… Continue 23reading وسیم خان پی سی بی کے ایم ڈی اور سمیع الحسن برنی ڈائریکٹر میڈیا تعینات

Page 705 of 2261
1 696 697 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 2,261