ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

چار رکنی قومی ٹیم ایشین بیچ انڈر۔21۔ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کل تھائی لینڈ روانہ ہو گی

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)چار رکنی قومی ٹیم ایشین بیچ انڈر21۔ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے (کل) پیر کو کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہو گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے بتایا کہ چمپئن شپ 15 مارچ سے 18 مارچ تک تھالی لینڈ میں کھیلی جائے گی جس کی تیاری کے سلسلہ میں چاررکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ

کراچی میں جاری ہے، جن میں خان آفاق، عثمان فریاد علی، خان زرناب اوراحمد مصطفی خان شامل ہیں، ٹیم کے ہمراہ منیجر کے فرائض اعجاز احمد جبکہ کوچنگ کے فرائض ایرانی کوچ موواحدی حامد انجام دیں گے، قومی ٹیم 11 مارچ کو چمپئن شپ میں شرکت کے لئے تھالی لینڈ رووانہ ہوگی، اور وہاں پر موسم آب وہوا کو مدد نظر رکھتے ہوئے پریکٹس میچز بھی کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…