اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جونیئر روڈ کورس کیلئے کل کوریا رووانہ ہوگی

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جونیئر روڈ کورس کیلئے (کل) پیر کو اسلام آباد سیکوریا کوریا رووانہ ہوگی، کورس12 مارچ سے 6 اپریل تک کورین ورلڈ ٹریننگ کیمپ میں منعقد ہو گا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ دو کنی قومی ٹیم میں کھلاڑی اقراء ناز اور ان کے ہمراہ کوچ ماہم طارق جونیئر روڈ کورس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

انہوں نے بتایا کہ کورس میں کورین سائکلنگ فیڈریشن پاکستانی 2 رکنی ٹیم کے اخراجات برداشت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن ہر سال کھلاڑیوں اور کوچز کو جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت حاصل کرنے کیلئے کوریا بھجواتے ہیں جہاں انہیں کورین ٹریننگ کیمپ میں بہترین مہارت اور تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ اس کورس میں پانچ سے چھ ممالک کے کھلاڑی اور کوچز بھی حصہ لیں گے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…