منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

باؤلرز ایک بار پھر قومی ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں واپس لے آئے

datetime 12  جنوری‬‮  2019

باؤلرز ایک بار پھر قومی ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں واپس لے آئے

جوہانسبرگ( آن لائن ) جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں 262 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ ناکام ہوگئی اور پوری ٹیم 185 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پروٹیز نے اپنی دوسری اننگز میں دن کے اختتام پر 5وکٹوں کے نقصان پر 135رنز بنا لیے ہیں۔دوسرے روز… Continue 23reading باؤلرز ایک بار پھر قومی ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں واپس لے آئے

سرفراز احمد کا بولرز کے حوالے سے بیان ، محمد عامر کا حیران کن موقف سامنے آگیا،دل کی تمام باتیں کہہ ڈالیں

datetime 12  جنوری‬‮  2019

سرفراز احمد کا بولرز کے حوالے سے بیان ، محمد عامر کا حیران کن موقف سامنے آگیا،دل کی تمام باتیں کہہ ڈالیں

جوہانسبرگ( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کپتان سرفراز احمد کے بولرز کے حوالے سے بیان پر تبصرہ کرنے سے معذرت کرلی۔فاسٹ بولر کہتے ہیں کہ کرکٹ ٹیم گیم ہے، ہمارا کام اپنے بیٹسمینوں کو سپورٹ کرنا ہے، جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز کے پہلے سیشن میں وکٹ نہ گری… Continue 23reading سرفراز احمد کا بولرز کے حوالے سے بیان ، محمد عامر کا حیران کن موقف سامنے آگیا،دل کی تمام باتیں کہہ ڈالیں

ٹی 20 رینکنگ، ٹیم پاکستان اور بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان

datetime 12  جنوری‬‮  2019

ٹی 20 رینکنگ، ٹیم پاکستان اور بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان

دبئی(آئی این پی) آئی سی سی نے ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، ٹیم پاکستان اور بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان۔چھوٹے فارمیٹ کی تازہ رینکنگ کے مطابق پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، بیٹنگ میں بابر اعظم بھی بدستور پہلے ہی نمبر پر ہیں۔ کیوی بلے باز کولن منرو نے 16… Continue 23reading ٹی 20 رینکنگ، ٹیم پاکستان اور بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان

سابق آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ انجری کا شکار ، پی ایس ایل 4سے باہر ہوگئے

datetime 12  جنوری‬‮  2019

سابق آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ انجری کا شکار ، پی ایس ایل 4سے باہر ہوگئے

سڈنی(آئی این پی ) آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیو سمتھ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن سے باہر ہوگئے ۔ کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ کے مطابق 29سالہ سٹیو سمتھ حالیہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں جسکے بعد وہ کم از کم6 ہفتے کرکٹ کے… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ انجری کا شکار ، پی ایس ایل 4سے باہر ہوگئے

اینڈے مرے کا آسٹریلین اوپن کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2019

اینڈے مرے کا آسٹریلین اوپن کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

میلبور ن(این این آئی)تین مرتبہ کے گرینڈ سلیم چمپئن عظیم برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے مستقل انجری مسائل سے تنگ آ کر رواں سال آسٹریلین اوپن کے بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک عرصے سے کولہے کی انجری کا شکار مرے نے کہا کہ سال 2019… Continue 23reading اینڈے مرے کا آسٹریلین اوپن کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

8ویں واٹر کراس جیپ ریلی آج دریائے سندھ پر منعقد ہوگی

datetime 12  جنوری‬‮  2019

8ویں واٹر کراس جیپ ریلی آج دریائے سندھ پر منعقد ہوگی

پشاور(این این آئی) ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے تعاون ، فرنٹیئر 4×4کلب اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ صوابی کے باہمی اشتراک سے دریائے سندھ کے مقام پر8ویں واٹر کراس ریور انڈس جیپ ریس (آج)13جنوری کو منعقد ہوگی ، ریس میں سینئر صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے جبکہ ان کے ہمراہ وزیربلدیات شہرام تراکئی… Continue 23reading 8ویں واٹر کراس جیپ ریلی آج دریائے سندھ پر منعقد ہوگی

کرکٹرز بیگمات کو میدانوں سے دور ر کھیں : سری لنکن وزیر کھیل ہیرن فرنانڈو

datetime 12  جنوری‬‮  2019

کرکٹرز بیگمات کو میدانوں سے دور ر کھیں : سری لنکن وزیر کھیل ہیرن فرنانڈو

کولمبو(این این آئی)سری لنکن وزیر کھیل نے کرکٹرز کو بیگمات میدانوں سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا۔حال ہی میں لسیتھ مالنگا کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر تھشارا پریرا پر ٹیم میں جگہ بچانے کیلئے ہاتھ پیر مارنے کا الزام عائد کیا، جواب میں آل راؤنڈر کی بیگم نے بھی محاذ کھول لیا،اس جگ… Continue 23reading کرکٹرز بیگمات کو میدانوں سے دور ر کھیں : سری لنکن وزیر کھیل ہیرن فرنانڈو

انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

ممبئی(این این آئی)انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا اورٹور نا منٹ کے تمام میچز بھارت میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں برس لیگ کی تاریخیں ملک میں عام انتخابات سے متصادم ہیں۔ اسلئے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے… Continue 23reading انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

پشاور : ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے شروع ہوگی

datetime 12  جنوری‬‮  2019

پشاور : ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے شروع ہوگی

پشاور(این این آئی) ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے زندئی کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگی ، افتتاحی میچ ملک کرکٹ اکیڈمی سٹی اور ایم سی اے افغان برانچ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لیگ میں ملک کرکٹ اکیڈمی کی چھ ٹیمیں افغان، سٹارز، کولٹس، سٹی، فاٹا اور خیبر پختونخوا حصہ لیں… Continue 23reading پشاور : ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے شروع ہوگی

1 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 2,300