ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سارو گنگولی نے انتہا پسند ہندوئوں سے ٹکر لے لی ، سٹیڈیم سے عمران خان کی تصویر اتارنے سے انکار

datetime 5  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(سی پی پی )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سارو گنگولی نے ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں آویزاں عمران خان کی تصویر ہٹانے سے انکار کردیا ہے۔یاد رہے کہ کلکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں بحیثیت کرکٹر عمران خان، وسیم اکرم اور رمیز راجہ کی تصویریں لگائی گئی ہیں،پاک بھارت کشیدگی کے بھارت میں حکمراں جماعت بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی) کے شدت پسند رہنمائوں نے صرف عمران خان کی تصویر

اتارنے کا مطالبہ کیا تھا۔پلوامہ حملے کے بعد بھارتی شدت پسند تنظیموں نے کرکٹ کو بھی انتہائی پسندی کے بھینٹ چڑھا دیا جس کے بعد عمران خان سمیت دیگر کرکٹرز کی تصاویر بھی سٹیڈیم سے ہٹا دی گئی ہیں۔کرکٹ کلب آف انڈیا نے بھی دبا میں لیجنڈری کرکٹر عمران خان کی تصویر ہٹا دی ہے۔ممبئی میں بھارتی کرکٹ کلب سمیت دیگر کلبوں سے بھی عمران خان کی تصاویر اتار دی گئی ہیں لیکن سارو گنگولی نے تصویر اتارنے سے انکار کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…