منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

فٹ بال کو پروان چڑھانے کیلئے معروف فرانسیسی فٹبالرنکولس اینلکا پاکستان پہنچ گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں فٹ بال کو پروان چڑھانے کیلئے مشہور فرنچ فٹبالر نکولس اینلکا اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچے پر انہیں پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا۔ نائیکولس انیلکا کو پی ایف ایف کی جانب سے مدعو کیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں فٹبال کو فروغ دیا جاسکے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیکولس نے کہا کہ میری

شرکت سے پاکستان میں فٹ بال کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔دورہ پاکستان کے حوالے سے نائیکولس انیلکا نے کہا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد میرا پاکستان کے ساتھ خاص تعلق ہے، یقین ہے کہ لاہور اور کراچی میں میرا ٹوور اپنی نوعیت کا اہم دورہ ثابت ہوگا۔نائیکولس انیلکا اپنے دورے کے دوران پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نئے صدر سید اشفاق شاہ سے ملاقات بھی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…