جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ8 مارچ سے شروع ہو گا

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

ویلنگٹن (این این آئی) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ8 مارچ سے ویلنگٹن میں شروع ہو گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ نے بنگال ٹائیگرز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 52 رنز سے شکست دی تھی۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار فتح کے بعد میزبان کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں

فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کیلئے پر عزم ہیں تاہم دوسری جانب بنگلہ دیشی ٹیم بھی دوسرے ٹیسٹ میچ میں کیویز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے اور بنگال ٹائیگرز کے کھلاڑی میچ میں کامیابی حاصل کر کے سیریز میں حساب برابر کرنے کیلئے پر جوش دکھائی دے رہے ہیں اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…