جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی قبضہ مافیا کے ہتھے چڑھ گئے،جانتے ہیں سرفراز احمد کو کیسے تنگ کیا جارہا ہے؟

datetime 26  مارچ‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے مئیر کراچی کو شکایت کی ہے کہ انہیں جو پلاٹ کرکٹ اکیڈمی بنانے کے لیے دیا گیا تھا اس پہ کام نہیں کرنے دیا جارہا۔سرفراز احمد نے بتایا کہ قبضہ مافیا انہیں تنگ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ چیمپئین ٹرافی جیتنے کے بعد کراچی کے مئیر وسیم اختر نے کراچی میں موجود کاکا گرائونڈ سرفراز احمد کو دیا تھا تا کہ

وہ وہاں کرکٹ اکیڈمی بنا سکیں لیکن اب سرفراز احمد مئیر کراچی کے پاس شکایت لے کر گئے ہیں کہ انہیں گرائونڈ پر کام نہیں کرنے دیا جارہا اور قبضہ مافیا انہیں تنگ کر رہا ہے۔اس شکایت پر مئیر کراچی وسیم اختر نے حیرت کے ساتھ برہمی کا بھی اظہار کیا اور کپتان سرفراز احمد کو یقین دلایا کہ فوری طور پر ان کی شکایات کا ازالہ کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…