جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں ہونیوالے میچز کیلئے شائقین کرکٹ نے تیاریاں شروع کردیں

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

لاہور/کراچی(این این آئی)پاکستان میں ہونیوالے میچز کیلئے شائقین کرکٹ نے تیاریاں شروع کردیں، مارکیٹ میں آنے والی ٹیموں کی ریپلیکا شرٹوں کو مانگ بڑھ گئی عوام اپنی من پسند ٹیموں کی شرٹیں خریدنے لگے، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شرٹوں کی مقبولیت بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق شائقین کرکٹ نے تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں،مارکیٹس ٹیموں کی بنی ریپلیکا شرٹوں سے بھر گئیں۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سے کاروباری سرگرمیاں بھی بڑھ جاتی ہیں،کراچی میں میچز سے قبل لوگوں میں جوش و خروش انتہا کو پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…