ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پولینڈ کی سٹار کھلاڑی آگنیسکا راڈونسکا نے انٹرنیشنل ٹینس ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018

پولینڈ کی سٹار کھلاڑی آگنیسکا راڈونسکا نے انٹرنیشنل ٹینس ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

وارسا (این این آئی) پولینڈ کی سٹار کھلاڑی آگنیسکا راڈونسکا نے انٹرنیشنل ٹینس ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 29 سالہ کھلاڑی کو 13 سالہ کیریئر کے دوران 20 ڈبلیو ٹی اے ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے تاہم اکتوبر 2016ء سے وہ کوئی ٹائٹل اپنے نام نہیں کر سکیں۔ راڈونسکا نے کہا کہ ٹینس سے… Continue 23reading پولینڈ کی سٹار کھلاڑی آگنیسکا راڈونسکا نے انٹرنیشنل ٹینس ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

وسیم اکرم ملتان سلطان کیوں چھوڑ دی؟ کس فرنچائزکے صدر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینگے،پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

وسیم اکرم ملتان سلطان کیوں چھوڑ دی؟ کس فرنچائزکے صدر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینگے،پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کو خیرباد کہہ کر کراچی کنگز سے وابستہ ہوگئے۔پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ سیزن میں ملتان سلطانز کے ساتھ بطور ڈائریکٹر اور بولنگ کوچ وابستہ رہنے والے سابق کپتان نے مالی واجبات کی عدم ادائیگی پر اپنی شناخت گنوا بیٹھنے والی اس… Continue 23reading وسیم اکرم ملتان سلطان کیوں چھوڑ دی؟ کس فرنچائزکے صدر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینگے،پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور قلندرز کی ٹیم اس بار شائقین کو مایوس نہیں کرے گی : فخر زمان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور قلندرز کی ٹیم اس بار شائقین کو مایوس نہیں کرے گی : فخر زمان

ابوظہبی (آئی ا ین پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز فخر زمان نے لاہور قلندرز کے شائقین سے وعدہ کیا ہے کہ اس ایڈیشن میں قلندرز کی ٹیم انہیں مایوس نہیں کرے گی۔پاکستان سپر لیگ ڈرافٹ سے قبل فرنچائز کی جانب سے پلاٹینم کیٹیگری میں برقرار رکھے جانے کے بعد فخر زمان نے مسرت… Continue 23reading لاہور قلندرز کی ٹیم اس بار شائقین کو مایوس نہیں کرے گی : فخر زمان

پی سی بی مالا مال! احسان مانی اپنے پہلے امتحان میں پاس ، پی ایس ایل ٹائٹل اسپانسر شپ معامدہ کتنے ڈالرز میں کرلیا؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی سی بی مالا مال! احسان مانی اپنے پہلے امتحان میں پاس ، پی ایس ایل ٹائٹل اسپانسر شپ معامدہ کتنے ڈالرز میں کرلیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے خزانے میں ڈالرز کی برسات ہو گی جب کہ پی سی بی نے تین گنا زائد رقم پر ٹائٹل اسپانسر شپ کا معاہدہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے تمام معاملات طے پا چکے ہیں اور آئندہ چند روز میں پی سی بی… Continue 23reading پی سی بی مالا مال! احسان مانی اپنے پہلے امتحان میں پاس ، پی ایس ایل ٹائٹل اسپانسر شپ معامدہ کتنے ڈالرز میں کرلیا؟

پی ایس ایل فور،وسیم اکرم نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی ایس ایل فور،وسیم اکرم نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا

کراچی(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چوتھے ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے سابق کپتان اور عظیم گیند باز وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرلیں۔تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کراچی کنگز کے ساتھ بطور صدر منسلک ہوئے ہیں، اس سے قبل یہ عہدہ مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی کے پاس تھا۔وسیم… Continue 23reading پی ایس ایل فور،وسیم اکرم نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے ابوظہبی میں شروع ہو گا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے ابوظہبی میں شروع ہو گا

ابوظہبی (آئی این پی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعہ سے شیخ زید کر کٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں شروع ہو گا۔پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی کر کٹ ٹیم کی ابوظہبی میں سخت پریکٹس جاری ہے،دوسری جانب نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن گروئن انجری کا شکار ہیں… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے ابوظہبی میں شروع ہو گا

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، جویریہ خان کی 74رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے آئرلینڈ کو 38رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، جویریہ خان کی 74رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے آئرلینڈ کو 38رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی

سینٹ لوسیا(آئی این پی)کپتان جویریہ خان کی 74رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوور میں 6وکٹ کے نقصان پر 139رنز کیے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان جویریہ نے شاندار بیٹنگ کا… Continue 23reading ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، جویریہ خان کی 74رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے آئرلینڈ کو 38رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی

فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے

لاہور(این این آئی)فلسطین سے دوستانہ میچ کے لیے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے۔میڈیار پورٹ کے مطابق فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے، قومی ٹیم کی منگل کی شب لاہور سے یروشلم روانگی طے تھی ٗ میچ اب 15کے بجائے 16 نومبر کوکھیلا جائیگا۔خیال رہے کہ 17کھلاڑیوں کے ساتھ 4آفیشلز… Continue 23reading فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے

خواتین ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز آج ہونگے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

خواتین ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز آج ہونگے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام ساؤتھ ایشین گیمز کے لئے خواتین ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز(آج) 15 نومبر کو ریلوے سٹیڈیم، لاہور میں ہونگے۔پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد امین بٹ نے بتایا کہ ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑی… Continue 23reading خواتین ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز آج ہونگے

Page 723 of 2262
1 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 2,262