میرے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ راتوں رات پاکستانی کرکٹ کو ٹھیک کردوں، ایم ڈی پی سی بی
برمنگھم(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم گلزار خان نے کہا ہے کہمیرے پاس الہ دین کا چراغ نہیں ہے کہ راتوں رات پاکستانی کرکٹ کو ٹھیک کردوں، پی سی بی ہیڈکوارٹرر میں مزید پروفیشنل نظام لاؤں گا،آسٹریلیا اور انگلینڈ کی طرز پر طویل المعیاد حکمت عملی بناؤں گا۔ مختصر المعیاد حکمت… Continue 23reading میرے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ راتوں رات پاکستانی کرکٹ کو ٹھیک کردوں، ایم ڈی پی سی بی