پاکستان سپرلیگ کا چوتھا ایڈیشن (آج)سے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں شروع ہو گا
دبئی/لاہور (این این آئی)پاکستان سپرلیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں شروع ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ کے پہلے مرحلے کے مقابلے دبئی، شارجہ اور پہلی بار ابوظہبی میں بھی منعقد ہوں گے ، لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 3 اور کراچی کا نیشنل… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ کا چوتھا ایڈیشن (آج)سے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں شروع ہو گا











































