اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

قومی تھروبال چمپئن شپ : مرد اور خواتین ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز آج ہو نگے

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد تھروبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قومی تھروبال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اسلام آباد مرد اور خواتین ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز (آج) جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے۔ ٹرائلز میں اسلام آباد کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔ ٹرائلز کے دوران 10 مرد اور 10 خواتین

کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ اسلام آباد تھروبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری معین الدین کو سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقررہ کیا گیا ہے جبکہ ممبران میں محمد ایاس اور حاجی غیاث الدین بلوچ ہونگے، منتخب ٹیم 19 مارچ سے پشاور میں کھیلی جانے والی قومی تھروبال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…