جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کیلئے دو روزہ ٹرائلز آج شروع ہوں گے

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کیلئے دو روزہ ٹرائلز (آج) جمعرات سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوں گے۔ اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل(ر) غلام مرتضیٰ شاہ کے مطابق منتخب ٹیم قومی نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کریگی جو 29 مارچ سے

پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی۔ چمپئن شپ میں اسلام آباد کی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرائلز کے دوران15 مرد اور 15 خواتین کھلاڑیوں کا چناؤ کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے چناؤ کے بعد دو ہفتے کا تربیتی کیمپ لگایا جائیگا اور کیمپ کمانڈنٹ اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جاوید بنگش ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…