ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

بھارت اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

گوہاٹی(این این آئی)بھارت اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ ویمن کو میزبان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں1-0 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان

تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ( آج )جمعرات کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔انگلینڈ ویمن کو میزبان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پہلے میچ میں بھارتی ویمن ٹیم کو 41 رنز سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…