جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

دس مارچ کو پشاور زلمی کے کتنے کھلاڑی کراچی آئیں گے ؟ جاوید آفریدی نے تفصیلات بتادیں

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

دبئی(این این آئی) پشاور زلمی کے چیئر مین جاوید آفریدی نے کہاہے کہ پشاور زلمی کا پورا اسکواڈ دس مارچ کو کراچی پہنچے گا،انشاللہ کراچی میں پی ایس ایل فور کے تمام میچز کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پشاور زلمی دس مارچ کو کراچی پہنچے گی ۔ انہوں نے کہاکہ یواے ای میں پی ایس ایل کو کامیاب کرانے پر

وہاں بسنے والے تمام پاکستانی اور کرکٹ کے شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔جاوید آفریدی نے کہا کہ یواے ای میں بسنے والی پاکستانیوں کی پزیرائی نے پی ایس ایل کو بڑا برانڈ بنایا۔ جاوید آفریدی نے کہاکہ پاکستان میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد تاریخی اور شاندار موقع ہے ۔ جاوید آفریدی نے کہاکہ انشاللہ کراچی میں پی ایس ایل فور کے تمام میچز کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…