ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچز : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 رنز سے ہرادیا
لاہور(آئی این پی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 رنز سے ہرادیا۔قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے وارم اپ میچ کے دوران شاندار آل رانڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پراویڈنس میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے… Continue 23reading ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچز : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 رنز سے ہرادیا