ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان بڑا خطرہ ثابت ہوگا، جیف تھامسن

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان بڑا خطرہ ثابت ہوگا، جیف تھامسن

ممبئی(آئی این پی) اپنے دور کے تیز ترین بولر جیف تھامسن نے آئندہ ورلڈکپ سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستان ٹیم بڑا خطر ہ بن سکتی ہے، ان کے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو میچ کے دن خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کے سابق… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان بڑا خطرہ ثابت ہوگا، جیف تھامسن

تجربہ کار آل راؤنڈرشعیب ملک کے نام ایک اور منفرد اعزاز

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

تجربہ کار آل راؤنڈرشعیب ملک کے نام ایک اور منفرد اعزاز

دبئی (آئی این پی)اس وقت پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سب سے تجربہ کار بلے باز اور سابق کپتان شعیب ملک نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا، یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے نامور کھلاڑیوں کے پاس بھی نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق 1999 سے قومی ٹیم کیلئے اپنی خدمات… Continue 23reading تجربہ کار آل راؤنڈرشعیب ملک کے نام ایک اور منفرد اعزاز

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا امکان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا امکان

لاہور(آئی این پی) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نئے کھلاڑیوں کو آزمائے جانے کا امکان ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنی کارکردگی کا لوہا منوانے والے فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو بھی میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔متحدہ عرب امارات میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد ٹیسٹ سیریز… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا امکان

قائد اعظم ٹرافی : آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو محمدعباس آج راولپنڈی میں سوئی نادرن گیس کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

قائد اعظم ٹرافی : آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو محمدعباس آج راولپنڈی میں سوئی نادرن گیس کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے

راولپنڈی (این این آئی)آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو محمد عباس (آج) راولپنڈی میں قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کا میچ کھیلیں گے۔قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلہ (آج)بدھ سے مختلف شہروں میں شروع ہو رہا ہے ،راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سوئی نادرن گیس اور واپڈا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ… Continue 23reading قائد اعظم ٹرافی : آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو محمدعباس آج راولپنڈی میں سوئی نادرن گیس کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے

آسٹریلیا اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 9 نومبر کو کھیلا جائے گا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسٹریلیا اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 9 نومبر کو کھیلا جائے گا

ایڈیلیڈ (این این آئی)آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ9 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں کینگروز کیخلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پروٹیز نے پہلے میچ میں کنگروز کو 6 وکٹوں سے… Continue 23reading آسٹریلیا اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 9 نومبر کو کھیلا جائے گا

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کل ہوگی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کل ہوگی

لاہور(این این آئی)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ (کل) جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی۔ ڈرافٹنگ میں ریجنل عہدیداران، سینئر اور جونئیر سلیکشن کمیٹی کے نمائندگان شامل ہوں گے۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ (کل)8نومبر کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی۔ ڈرافٹنگ میں ریجنل عہدیداران،… Continue 23reading قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کل ہوگی

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ 10 نومبر سے شروع ہو گی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ 10 نومبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ 10 نومبر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری کے مطابق سپر لیگ کی تیاریاں زورو شور پر ہیں،لیگ میں اسلام… Continue 23reading اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ 10 نومبر سے شروع ہو گی

ڈیسکون سپر لیگ : سات ٹیموں نے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ڈیسکون سپر لیگ : سات ٹیموں نے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا

لاہور (این این آئی )ڈیسکون سپر لیگ سیزن IIکا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ،ڈیسکون، نیسپاک،آئی سی آئی پاکستان، ٹیٹرا پیک ،پیکجز، ایف بی آر، نیسلے اور فاطمہ گروپ کی ٹیموں نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔پہلے مرحلے کے آخری 2 میچز ماڈل ٹاؤن وائٹس کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے جس میں آواری ہوٹل… Continue 23reading ڈیسکون سپر لیگ : سات ٹیموں نے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا

قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ مرحلہ آج شروع ہوگا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ مرحلہ آج شروع ہوگا

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ مرحلہ (آج) بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ گروپ ون کے میچز میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کا مقابلہ پاکستان واپڈا سے سٹیٹ بینک گراؤنڈ میں ہوگا۔ کے آر ایل اور لاہور بلیو کی ٹیمیں این بی پی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی۔… Continue 23reading قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ مرحلہ آج شروع ہوگا

Page 732 of 2262
1 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 2,262