جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹر عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان

datetime 4  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرتھ(این این آئی) آسٹریلیا میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان قادر مشرقی پرتھ میں سڑک پر موٹر سائیکل100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا رہے تھے، یہاں رفتار 50 کلومیٹر سے تجاوز کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن کی چیف ایگزیکٹو کرسٹینا میتھیوز کے مطابق قانون کی خلاف ورزی

مایوس کن ہے، کرکٹرز نوجوانوں کے لیے رول ماڈل ہوتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ تمام کھلاڑی اور اسٹاف ڈرائیونگ کرتے ہوئے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔واضح رہے کہ ویسٹرن آسٹریلیا میں اوورسپیڈنگ کرنے والے کو عدالت 1200 آسٹریلوی ڈالر تک جرمانہ کر سکتی ہے، عثمان قادر نے پرتھ اسکارچرز کی نمائندگی کرتے ہوئے آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے 7میچز میں 6 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…