اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک بار پھر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطے کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک بار پھر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ آسٹریلیا سے جنوری میں ایک بار پھر رابطہ کرے گا اور پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے بات چیت کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز 19 سے 31 مارچ تک متحدہ عرب امارات میں شیڈول… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک بار پھر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطے کا فیصلہ

قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چمپئن شپ آج شروع ہو گی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چمپئن شپ آج شروع ہو گی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیٹریشن کے زیراہتمام قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چمپئن شپ (آج) منگل سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہو گی اور چمپئن شپ کا افتتاحی میچ پاکستان آرمی اور پاکستان واپڈا کی ٹیموں کے درمیان سہ پہر تین بجے کھیلا جائیگا۔ پاکستان نیٹ بال فیٹریشن کے… Continue 23reading قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چمپئن شپ آج شروع ہو گی

قومی ٹیم برٹش جونیئر سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج برطانیہ روانہ ہوگی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

قومی ٹیم برٹش جونیئر سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج برطانیہ روانہ ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم برٹش جونیئر سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) منگل کو برطانیہ روانہ ہوگی۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر عامر اقبال کے مطابق برٹش جونیئر سکوائش چمپئن شپ 2 سے 6 جنوری 2019ء تک برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلی جائے گی جس میں عباس زیب… Continue 23reading قومی ٹیم برٹش جونیئر سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج برطانیہ روانہ ہوگی

بڑا بریک تھرو،بھارت نے پاکستان کی حمایت کردی، ایشیا کپ 2020 کا انعقاداب کہاں ہوگا؟ چیئرمین پی سی بی کا حیرت انگیز اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

بڑا بریک تھرو،بھارت نے پاکستان کی حمایت کردی، ایشیا کپ 2020 کا انعقاداب کہاں ہوگا؟ چیئرمین پی سی بی کا حیرت انگیز اعلان

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ ایشیا کپ 2020 کا انعقاد پاکستان میں کریں ،وینیو کے فیصلے کا اختیار پاکستان کے پاس ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے کہا کہ بھارت نے نہ صر ف ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،بھارت نے پاکستان کی حمایت کردی، ایشیا کپ 2020 کا انعقاداب کہاں ہوگا؟ چیئرمین پی سی بی کا حیرت انگیز اعلان

جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کی بڑی قیمت لگا دی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کی بڑی قیمت لگا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ملتان سلطانز کی ٹیم پانچ ملین سے زائد میں فروخت ہونے کا دعویٰ کیا ہے، انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ گزشتہ سال ملتان سلطانز 5.2 ملین میں فروخت ہوئی تھی، میں سمجھتا… Continue 23reading جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کی بڑی قیمت لگا دی

قومی کر کٹ ٹیم نے طویل سیریز کیلئے جنوبی افریقہ میں ڈیرے ڈال لئے، سخت جان ٹریننگ شروع

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

قومی کر کٹ ٹیم نے طویل سیریز کیلئے جنوبی افریقہ میں ڈیرے ڈال لئے، سخت جان ٹریننگ شروع

جوہانسبرگ(آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم نے طویل سیریز کیلئے جنوبی افریقہ میں ڈیرے ڈال لئے جہاں سخت جان ٹریننگ شروع کر دی۔ پریکٹس میچ اور پھر ٹیسٹ سیریز کے بڑے امتحان کی تیاریاں تیز کر دیں، کپتان سرفراز احمد نے بھی میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف اونچی اڑان بھرنے کے لیے پرجوش ہیں۔یو… Continue 23reading قومی کر کٹ ٹیم نے طویل سیریز کیلئے جنوبی افریقہ میں ڈیرے ڈال لئے، سخت جان ٹریننگ شروع

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا 17سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا 17سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

پرتھ(آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اورمایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنے ٹیسٹ کیریئرکی25سنچری سکور کرلی ہے جس کے بعد وہ کم ترین اننگز میں 25ٹیسٹ سنچریاں سکورکرنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں ۔ بھارتی کپتان نے شاندار بلے بازی… Continue 23reading ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا 17سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

پی ایس ایل فرنچائزز کاٹیکس میں چھوٹ کیلئے عدالت سے رجوع پر غور،حتمی فیصلہ آج ہوگا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

پی ایس ایل فرنچائزز کاٹیکس میں چھوٹ کیلئے عدالت سے رجوع پر غور،حتمی فیصلہ آج ہوگا

لاہور(آئی این پی)پی ایس ایل فرنچائزز ٹیکس میں چھوٹ کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ(آج)پیر کو کریں گی، فی الحال گیند وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے کورٹ میں موجود ہے۔گزشتہ سال ہی پی ایس ایل کا حصہ بننے والی نئی فرنچائز ملتان سلطانز مالی مشکلات کی وجہ سے… Continue 23reading پی ایس ایل فرنچائزز کاٹیکس میں چھوٹ کیلئے عدالت سے رجوع پر غور،حتمی فیصلہ آج ہوگا

متوقع معطلی کے خدشات : پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کلینڈر متاثر ہونے کے امکانات

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

متوقع معطلی کے خدشات : پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کلینڈر متاثر ہونے کے امکانات

لاہور(آئی این پی) فیفا کی جانب سے متوقع معطلی کے خدشات کے باعث پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کیلنڈر متاثر ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے گزشتہ ہفتے ہی آئندہ 6 ماہ کیلئے کلینڈر کو حتمی شکل دی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متوقع معطلی سے قومی کھلاڑی ایک بار پھر… Continue 23reading متوقع معطلی کے خدشات : پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کلینڈر متاثر ہونے کے امکانات

1 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 2,295