منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

سری لنکن ویمنز ٹیم جنوبی افریکن ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ٹور میچ آج کھیلے گی

datetime 8  فروری‬‮  2019 |

پورٹ چیفسٹروم (این این آئی)سری لنکن اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز سے قبل ٹور میچ (آج) ہفتہ کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 11 فروری کو کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 14 فروری کو کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی

کرکٹ میچ17 فروری کو کھیلا جائیگا۔یاد رہے کہ اس سے قبل میزبان ٹیم نے سری لنکن ویمنز ٹیم کو تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کیا تھا۔ جنوبی افریکن ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی، دوسرے میچ میں 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ، میزبان ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو 39 رنز سے شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…