جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور ویسٹ انڈین ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 8  فروری‬‮  2019 |

دبئی(این این آئی) پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) ہفتہ کو دبئی میں کھیلا جائیگا۔ ویسٹ انڈین ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی

سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 11 فروری کو اسی مقام پر ہی کھیلا جائیگا۔ویسٹ انڈیز ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو 146 رنز سے شکست دی تھی۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان میں کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…