اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے شروع ہوگا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے شروع ہوگا

کراچی(این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے کوچز اور امپائرز حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے شروع ہوگا

پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) منگل کو منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ دوماہ پہلے ہونے والے اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔ تجویز میں کہا گیا… Continue 23reading پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

گرین شرٹس مقدرکے سکندر نکلے!ہاکی ورلڈ کپ میں ہالینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان کوایک چانس کیسے مل گیا؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

گرین شرٹس مقدرکے سکندر نکلے!ہاکی ورلڈ کپ میں ہالینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان کوایک چانس کیسے مل گیا؟

بھینشور (این این آئی)ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم ایک بار پھر اگر مگر کے چکر میں پھنس گئی ٗ ہالینڈ سے شکست کے باوجود گرین شرٹس کو ایک چانس مل گیا ٗ مقدر کا فیصلہ (آج)منگل کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ہالینڈ، جرمنی سے شکست اور ملائیشیا سے میچ برابر کرنے کے باوجود پاکستان کے… Continue 23reading گرین شرٹس مقدرکے سکندر نکلے!ہاکی ورلڈ کپ میں ہالینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان کوایک چانس کیسے مل گیا؟

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

آکلینڈ(این این آئی) سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ہفتے سے ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جس کیلئے کین ولیمسن کی قیادت میں کیویز ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کے خلاف کیویز… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

ایڈیلیڈ ٹیسٹ :بھارت نے آسٹریلیا کو 31 رنز سے شکست دیکر سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

ایڈیلیڈ ٹیسٹ :بھارت نے آسٹریلیا کو 31 رنز سے شکست دیکر سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی

ایڈیلیڈ (این این آئی)بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دیتے ہوئے 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل کرلی ٗبھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدف دیا ٗجواب میں کینگروز ٹیم کھیل کے پانچویں اور آخری روز 291 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی… Continue 23reading ایڈیلیڈ ٹیسٹ :بھارت نے آسٹریلیا کو 31 رنز سے شکست دیکر سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی

افغان فٹ بال فیڈریشن پرخواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کا الزام

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

افغان فٹ بال فیڈریشن پرخواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کا الزام

کابل(این این آئی)افغانستان کی حکومت نے فٹ بال فیڈریشن کے عہدیداروں کی جانب سے خواتین فٹبال ٹیم کو ہراساں کیے جانے کے الزامات سامنے آنے کے بعد متعدد سینئر عہدیداروں سے تفتیش شروع کردی۔جرمن ریڈیو کے مطابق افغان پراسیکیوٹر جنرل کے ترجمان نے بتایا کہ پراسیکیوٹر جنرل نے فٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین اور کئی… Continue 23reading افغان فٹ بال فیڈریشن پرخواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کا الزام

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں خطرناک ہیں، این بیل

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں خطرناک ہیں، این بیل

لندن (آئی این پی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز این بیل کسی تعارف کے محتاج نہیں، انہوں نے انگلش ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے لاتعداد میچ وننگ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جون میں انگلینڈ کے میدانوں میں ورلڈکپ 2019کا میلہ سجے گا۔ اسی حوالے سے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں خطرناک ہیں، این بیل

لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو پی ایس ایل 4کے لیے کپتان مقرر کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو پی ایس ایل 4کے لیے کپتان مقرر کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہورقلندرز کے مالک فواد رانا نے آل راونڈر محمد حفیظ کو پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دورا ن فواد رانا کا کہنا تھا کہ وہ… Continue 23reading لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو پی ایس ایل 4کے لیے کپتان مقرر کردیا

کامران اکمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2018

کامران اکمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی ۔کامران اکمل نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا ارادہ ہوا تو اپنے فینز کو ضرور بتاں گا ، ابھی تمام تر توجہ فٹنس اور پرفارمنس پر ہے ۔وکٹ کیپر بیٹسمین نے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش کا… Continue 23reading کامران اکمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی

1 731 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 2,295