جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پولیس کے تشدد سے بچنے کیلئے فکسنگ کا اعتراف کیا : شری شانتھ

datetime 31  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)تاحیات پابندی کے شکار سابق بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ انھوں نے پولیس کے تشدد سے بچنے کیلئے آئی پی ایل 2013 کے دوران فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ کی پیروی بھارت کے معروف وکیل سلمان خورشید کررہے ہیں۔

جنھوں نے ملائیم زبان میں شری شانتھ اور ایک مبینہ بکی کی کال کا ٹرانسکرپٹ بھی پیش کیا جس میں وہ بکی کی پیشکش ٹھکرا دیتے ہیں۔عدالت نے اس بارے میں بھارتی بورڈ سے جواب اور کچھ دیگر دستاویزات طلب کرلی ہیں۔ واضح رہے کہ شری شانتھ نے تاحیات پابندی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کررکھاہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…