جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلامیچ کل کھیلا جائیگا

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

کیپ ٹاؤن(این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ اتوار تین فروری کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ چھ فروری کو سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلا جائیگا۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز اور ون ڈے سیریز جیت رکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…