میں کرکٹ کا بڑا سٹار ہوں لیکن عمران خان کبھی نہیں بن سکتا۔۔! سیاست میں آنے والے معروف بنگلہ دیشی کرکٹر نے بڑا دعویٰ کر دیا
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) فاسٹ باؤلر مشرفی مرتضی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے تو سپر سٹار ہیں لیکن ان کا ماننا ہے کہ ہرکوئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ وزیر اعظم عمران خان جتنی بلندی نہیں چھو سکتا ہے۔ مشرفی مرتضی 30دسمبر کو حکمران جماعت عوامی مسلم لیگ کی جانب سے الیکشن لڑنے جارہے… Continue 23reading میں کرکٹ کا بڑا سٹار ہوں لیکن عمران خان کبھی نہیں بن سکتا۔۔! سیاست میں آنے والے معروف بنگلہ دیشی کرکٹر نے بڑا دعویٰ کر دیا