جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے میچز جیتنے کی نصف سنچری مکمل کر لی

datetime 31  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں میچز جیتنے کی نصف سنچری مکمل کر لی۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اورجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 1992ء سے 30جنوری2019ء تک 78ون ڈے انٹرنیشنل میچزکھیلے گئے جن میں سے27میچ پاکستان نے جیتے ،50میچ جنوبی افریقہ نے جیتے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔پاکستان کی کامیابی کاتناسب

35.06فیصداورجنوبی افریقہ کی کامیابی کاتناسب64.93فیصدہے۔جبکہ جنوبی افریقہ میں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین1993ء سے30جنوری2019تک34ون ڈے میچزکھیلے گئے جن میں سے12میچ پاکستان نے جیتے،21میچ جنوبی افریقہ نے جیتے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔جنوبی افریقہ میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب36.36فیصداورجنوبی افریقہ کی کامیابی کا تناسب 63.63 فیصد ہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…