جمیکا (این این آئی)کرکٹ ویسٹ انڈیز کے صدر ڈیو کیمرون نے سلو اوور ریٹ پر کپتانوں کو معطل کیے جانے کے قانون کا دوبارہ جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کیریبیئن بورڈ چیف نے کہا کہ بلاشبہ ہم آئی سی سی قوانین کے پابند ہیں لیکن سیریز کے اس اہم موڑ پر اس طرح کے تادیبی اقدام پر ہمیں فکر ہے، ہم چاہیں گے کہ اس قانون کا ازسرنو جائزہ لیا جانا چاہیے۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر اسی پاداش میں انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوچکے ہیں۔
سلو اوور ریٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لیا جانا چاہیے : ویسٹ انڈین بورڈ چیف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار
-
پی آئی اے کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کتنی اور کتنے اثاثے فروخت کیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی















































