ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ میں تبدیلی ہوگی یا نہیں؟ آئی سی سی نے فیصلے کا اعلان کردیا

23  فروری‬‮  2019

دبئی(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ شیڈول کے مطابق ہوگا، اسے تبدیل کرنے کا امکان نہیں ہے۔ آئی سی سی کے جنرل مینیجر کلیئر فرلونگ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کی آئندہ بورڈ میٹنگ میں پاک بھارت کرکٹ کے معاملے کو زیرِ بحث لائے جانے کا امکان ہے۔تاہم انہوں نے واضح کیا کہ

انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ شیڈول کے مطابق ہوگا اور اس میں کوئی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ آئی سی سی جنرل مینیجر کا مزید کہنا تھا کہ کھیل بالخصوص کرکٹ میں لوگوں کو قریب لانے، دوریاں مٹانے اور قوموں کو متحد کرنے کی صلاحیت ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی سی سی مستقبل میں ان طور طریقوں پر ممبران کے ساتھ بات کرے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…