جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کیخلاف نہ کھیلنے کے فیصلے کو پسند نہیں کر یں گے، ٹنڈولکر

datetime 24  فروری‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ کا میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا تو وہ اس اقدام کو پسند نہیں کریں گے۔ایک انٹرویو میں سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ اگر ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت نہیں کھیلے گا تو پاکستان کو بغیر کھیلے ہی دو پوائنٹس مل جائیں گے جو روایتی حریف کو ایونٹ میں آگے

بڑھنے میں مدد دے سکتے ہیں، بغیر کھیلے دو پوائنٹس گنوانا اچھا فیصلہ نہیں ہوگا۔ٹنڈولکر نے کہا کہ وہ اس معاملے پر سْنیل گواسکر کے بیان کی حمایت کریں گے جنہوں نے کہا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان کے خلاف میچ کھیلے ، اْس میں فتح حاصل کرے تاکہ اْس کو دو پوائنٹس مل سکیں ، بغیر کھیلے دو پوائنٹس گنوانا اچھا فیصلہ نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…