جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

فٹنس مسائل : مشفق الرحیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک

datetime 24  فروری‬‮  2019 |

آکلینڈ(این این آئی)بنگلہ دیشی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم کی فٹنس مسائل کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹر نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران پسلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ بنگلہ دیشی ٹیم کے کوچ سٹیو روہڈز

کے مطابق مشفق کیویز کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران تین مختلف سائیڈ سٹرین، کلائی اور پسلی کی انجریز کا شکار ہوئے تھے۔ڈاکٹرز باقاعدگی سے ان کی انجریز کا جائزہ لے رہے ہیں ۔میڈیار پورٹ کے مطابق مشفق الرحیم کی فٹنس مسائل کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…