کولمبو(این این آئی)قومی ٹیم آئی ٹی ایف ورلڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ۔پی ٹی ایف کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آئی ٹی ایف ورلڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ پری کوالیفائنگ مقابلے2019ء 25 فروری سے 2 مارچ تک سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلی جائے گی جس میں تین کھلاڑی اور ایک آفیشل پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ کھلاڑیوں میں محمد حذیفہ خان ،حسن علی اور حامد اسرار جبکہ آفیشل میں محمد نمیر شمسی بطور کوچ ٹیم کے ہمراہ ہیں۔
قومی ٹیم آئی ٹی ایف ورلڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری



















































