آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سرفراز سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سرفراز سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سرفراز احمد کو کم از کم دو ون ڈے انٹر نیشنل میچز میں آرام دیا جاسکتا ہے، آرام دینے کی تجویز قابل عمل ہوگئی تو… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سرفراز سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ











































