اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ میں انٹری،سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 19  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بئی(این این آئی) لاہور قلندرز نے انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہونے والے محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔محمد حفیظ انگوٹھے کی انجری کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہو چکے ہیں، قواعد کے مطابق لاہور قلندرز نے مدثر نذر کی سربراہی میں کام کرنے والی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی سے محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ کو شامل کرنے کی اجازت طلب کی تھی

اس درخواست کو منظور کر لیا گیا ہے، سلمان بٹ سلور کیٹگری میں لاہور قلندرز کے سکواڈ کا حصہ بنیں گے۔یاد رہے کہ 2010 میں سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ سلمان بٹ پابندی کی مدت پوری کرچکے لیکن تاحال ان کا قومی کرکٹ ٹیم میں کم بیک ممکن نہیں ہو سکا، پی ایس ایل میں شرکت کے بعد ان کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کا دروازہ بھی کھل سکتا ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…