جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کے کرکٹرز ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)انگلش کرکٹرز ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کا حصہ بن گئے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کے پلے آف کے لئے شامل کیے گئے ہیں۔ایلیکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بنے ہیں جنہیں ان فٹ این بیل کے متبادل کے طور پر

اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل کیا گیا ۔انگلش فاسٹ بولر کرس جارڈن دوبارہ پشاور زلمی کو جوائن کر رہے ہیں، وہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی سیریز کی وجہ سے پی ایس ایل فور کے گروپ میچز نہیں کھیل سکے تھے۔ کرس جارڈن ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ‘مین آف دی سیریز’ قرار پائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…