جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلوی کپتان اسٹو اسمتھ کے زخمی ہونے سے ملتان سلطان کو بہت فرق پڑا،علی ترین

datetime 12  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے کہاہے کارکردگی کے حوالے سے بدقسمت رہے،آسٹریلوی کپتان اسٹو اسمتھ کے زخمی ہونے سے بہت فرق پڑا۔پیرکوکراچی نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطان کے اونر علی ترین نے کہاکہ عمر صدیق، محمد الیاس اور علی شفیق کی کا رکردگی دیکھ کر بہت

خوشی ہوئی، نوجوان کھلاڑیوں نے کارگردگی دکھا کر اپنا نام بنایا،کوشش ہے کہ نئے لڑکے ہما رے پلیٹ فارم سے عالمی سطح پراپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملتان سلطان کی ٹورنامنٹ میں کارگردگی کے حوالے سے بدقسمت رہے،چار میچز میں آخری اوور تک مقابلہ کیا،پی ایس ایل کے آئندہ سیزین میں چار صدقے کے بکرے ذبح کروا کر جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…