ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پولیس اہلکاروں پر تشدد، فرانسیسی باکسر کو سزا سنا دی گئی

datetime 14  فروری‬‮  2019 |

پیرس (این این آئی) فرانس میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے جرم میں سابق باکسنگ چمپئن کو12 ماہ جیل کی سزا سنادی گئی۔فرانس کی عدالت نے سابق فرانسیسی باکسنگ چمپئن کرسٹوفے ڈیٹنگر کو پیلی جیکٹ مظاہرے کے دوران 2 پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے الزام پر سزا سنائی ہے۔کرسٹوفے ڈیٹنگر کو گزشتہ ماہ پولیس نے گرفتار کر لیا تھا، پیرس میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کئی ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…