سنچورین ٹیسٹ ٗپاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 181 رنز بناکر ڈھیر ٗ جنوبی افریقہ نے 5وکٹوں کے نقصان پر127رنزبنالئے
سینچورین(این این آئی)جنوبی افریقا کی باؤنسی پچ پر پاکستان بیٹنگ لائن فاسٹ بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں 181 رنز پر ڈھیر ہوگئی ٗ پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں بابراعظم 71، اظہر علی 36 اور حسن علی 21 رنزبناکر نمایاں رہے ٗجنوبی افریقہ کی جانب… Continue 23reading سنچورین ٹیسٹ ٗپاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 181 رنز بناکر ڈھیر ٗ جنوبی افریقہ نے 5وکٹوں کے نقصان پر127رنزبنالئے