جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پی ایف ایف نے تیسرے آل پاکستان بابو بشارت میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی منظوری دیدی

datetime 7  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر و نائب صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن سردار نوید نے کہاکہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے تیسرے آل پاکستان بابو بشارت میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کو منعقد کروانے کی منظوری دے دی ہے، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے آل پاکستان بابو میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ (کل) ہفتہ سے پینتھر سپورٹس کمپلیکس چک نمبر41 ج ب میں شروع ہوگا، جس میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر

پی ایف ایف قوانین کے مطابق کھیلا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کا پہلا ٹائٹل گلالی پور کلب نے جبکہ دوسرا ماشاکلب نے جیتا۔ انہوں نیکہا کہ ٹورنامنٹ کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 30 کھلاڑیوں کا چناؤ کیا جائیگا، انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کا چناؤ میرٹ کی بنیاد پر کیا جائیگا اور ان کھلاڑیوں کو بعد میں فائنل ٹرائلز کے لئے مدعو کیا جائیگا، ایک سوال کے جواب میں سردار نوید حیدر نے کہا کہ پنجاب میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام آئندہ ماہ مارچ میں شروع کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…