اسلام آباد(این این آئی)سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو مبارکباد دی ہے۔وقاریونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز کے نام اپنے مبارک باد کے پیغام میں کہا کہ ورلڈ کپ 2019ء کیلئے سرفراز کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ کپتان بننا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے، میری نیک خواہشات سرفراز احمد کے ساتھ ہیں، ٹرافی گھر لانے کے لیے سرفراز احمد میں صلاحیتیں ہیں۔
ورلڈ کپ 2019ء کیلئے سرفرازاحمد کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے : وقار یونس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری



















































