جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ثناء میر100ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور کھلاڑی ثناء میر 100ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں۔پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم اس وقت دورہ پاکستان پر ہے اور انہوں نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو 2۔0 سے شکست دے کر جیت لی

ہے۔سیریز میں شکست کے باوجود بھی پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور کھلاڑی ثناء میر نے انتہائی اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا۔اتوار کو ثناء میرمیدان میں قدم ر کھتے ہی ایشیا کی 100 ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔33 سالہ ثناء میر 2005 سے قومی ٹیم میں کھیل رہی ہیں اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی آئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…