اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی گیند لگنے سے زخمی

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

کینبرا(این این آئی)سری لنکن کھلاڑی کرونا رتنے کے بعد کوشال پریرا بھی فاسٹ بولر کی گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرونارتنے کو پیٹ کمنز کی گیند لگی اور انہیں اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر لیجانا پڑا،وہ ٹیسٹ کے تیسرے دن بیٹنگ کے قابل ہو ئے تاہم تیسرے

ہی روز کوشال پریرا کو فاسٹ بولر رچرڈسن کی گیند ہیلمٹ پر لگ گئی۔وہ 29 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے،میڈیکل اسٹاف نے ان کا پچ پر معائنہ کیا ،نئے ہیلمٹ کے ساتھ وہ مزید چار گیندیں کھیلیں تاہم چکر محسوس ہونے پر ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے ، ان کی جگہ کرونا رتنے بیٹنگ کیلئے آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…