جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پشاور زلمی نے کھیلوں کے ساتھ تعلیم کے فروغ کا بھی بیڑہ اٹھالیا،پشاور زلمی اور سٹی اسکول اسکول کے درمیان ایم او یو پر دستخط

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

پشاور (این این آئی)میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پی ایس ایل نمبرون فرنچائز نے کھیلوں کے ساتھ تعلیم کے فروغ کے لیے بھی بیڑہ اٹھالیا۔ پشاور زلمی اور سٹی اسکول کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔لاہور میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور سٹی اسکول کے چیف آپریٹنگ آفیسر شہزاد خان نے ایم او یو پر دستخط کیے۔

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پشاور زلمی کی ٹیم اور کرکٹرز پی ایس ایل فور کے دوران تعلیم کے فروغ کے لیے بھی اپنا کردار ادا کریں گے۔ اور سٹی اسکول اور ان کے تمام طلبا کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔سٹی اسکول کے چیف آپریٹنگ آفیسر شہزاد خان نے بھی پشاور زلمی کیساتھ پارٹنرشپ پر خوشی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…