اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

فٹنس مسائل : بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلر تسکین احمد نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلر تسکین احمد فٹنس مسائل کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ٹیسٹ سیریز میں ان کی شرکت فٹنس سے مشروط ہو گی۔ تسکین احمد کو انجری مسائل اور ناقص فارم کی وجہ سے کافی عرصے سے ٹیم سے دوری کا سامنا ہے لیکن رواں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں عمدہ کارکردگی سے وہ دوبارہ

سلیکٹرز کو متاثر کرنے میں کامیاب رہے، بی سی بی سلیکشن کمیٹی نے انہیں دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ میں شامل کیا تھا لیکن ٹخنے کی انجری کی وجہ سے وہ کیویز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ٹیسٹ سیریز میں ان کی شرکت فٹنس سے مشروط ہو گی، ان کی جگہ فاسٹ باؤلر عبادت حسین یا شفیع الاسلام کو 15 رکنی سکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…